ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر اس کی روک تھام کے لیے مختلف رعایتوں کے ساتھ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔
لاک ڈاؤن کے دوران ضروری اشیا کی دکانیں مثلاً گروسری اسٹور، دودھ ڈیری، میڈیکل اسٹور، سبزی کی دکان وغیرہ کھلی رکھی گئی ہیں۔