ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبردست مقابلہ نظر آرہا ہے۔
اس اسمبلی حلقے سے بی سی پاٹل کانگریس کے امیدوار کے طور پر کھڑے ہوئے تھے لیکن کانگریس پارٹی سے استعفی دینے کے بعد سپریم کورٹ نے انہیں نااہل ایم ایل اے قرار دے دیا ہے۔
کرناٹک: وزیراعلیٰ کی انتخابی ریلی - وزیراعلی بی ایس یدورپا نے روڈ شو کیا۔
ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں 5 دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں وزیراعلی بی ایس یدیورپا نے روڈ شو کیا۔
وزیرے اعلیٰ بی ایس یدورپا کی انتخابی ریلی
اس موقع پر موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی ہے۔
واضح رہے کہ برس 2018 میں عوام نے کانگریس پارٹی کے امیدوار کو اپنے ووٹ سے کامیابی دلاوائی دی تھی ۔