اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کے ہاتھوں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح - ہاویری ضلع

ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے ہاویری ضلع کے دورے کے دوران 2829 کروڑ روپئے کی مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ کے ہاتھوں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح

By

Published : Nov 7, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Nov 7, 2019, 10:32 PM IST

وزیراعلیٰ نے ہاویری ضلع کے ہرے کیرور شہر میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہرےکیرور میں کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی بی سی پاٹل نے کانگریس سے استعفیٰ دے کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اس لیے آئندہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں میں بی سی پاٹل کو ہی ٹکٹ دیا جائے گا.

وزیراعلیٰ کے ہاتھوں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح

اس لئے یہا ں پر سابقہ بی جے پی ایم یل اے یو بی بنکار اور بی سی پاٹل کو ایک ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے.

بی پی پارٹی ریاست کرناٹک میں سیلاب سے متاثر عوام کے مکان تعمیر کرانے 1لاکھ روپیے مالی امداد کررہی ہے.

بہت جلد یہاں کی ترقی کے لئے ہر طرح کی سہولیات فراہم کررہی ہے...

خیال رہے کہ ان دنوں ہرے کیرور شہر میں سیاسی سرگرمیاں دن بدن تز ہوتی جارہی ہے. ہ

اویری ضلع کے دو حلقوں میں دسمبر ماہ میں ضمنی انتخابات ہونے والاہے.

اس لئے ابھی سے یہاں پر بی جے پی پارٹی کے جانب سے تیاریاں شروع ہوری ہے.

یہاں کے ایم یل اے بی سی پاٹل کی کانگریس پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سے یہاں پر ضمنی انتخابات ہونے والا ہے.

Last Updated : Nov 7, 2019, 10:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details