ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست بھر میں غیر معینہ مدت کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے۔
شہر گلبرگہ کےطلبا اور مزدور بڑی تعداد میں مختلف قریبی اضلاع میں قیام پذیر ہیں۔
مزدور اور طلبا دونوں کو لانے کے لیے گلبرگہ سے بسیں روانہ ہوئی ہیں۔