چاچا نہرو کی یوم پیدائش پر یوم اطفال تقریب - پنڈت جواہر لال نہرو
ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری ہرے کیرور شہر کے سرکاری اردو اسکولوں میں پنڈت جواہر لال نہرو کے 130ویں یوم پیدائش کےموقع پر یوم اطفال منایاگیا۔
چاچا نہرو کی یوم پیدائش پر یوم اطفال منایا گیا
اس موقع پر نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے اسکولی طلبہ سے آج کے دن کی اہمیت کے بارے میں بات کی گئی۔ یہاں کے سرکاری اردو اسکولوں میں طلبہ کافی خوش نظر آئے اور وہ اپنے اساتذہ کے ساتھ کھیلتے کودتے ہوئے نظر آئے۔ اس دوران کئی اسکولوں میں بچوں کے لیے ثقافتی اور دیگر پروگرام بھی منعقد کیا گیا۔