اردو

urdu

ETV Bharat / state

'سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں' - chairman Karnataka Minority Commission on CAA NRC

جہاں ایک طرف متنازعہ شہریت قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے وہیں دوسری جانب کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیرمین عبدالعظیم شہریت قانون کے حامی ہیں۔

chairman Karnataka Minority Commission on CAA
سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں

By

Published : Dec 31, 2019, 10:49 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عبدالعظیم نے بتایا کہ شہریت قانون سے بھارتی مسلمانوں کو ڈرنے یا گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاست کے تمام اقلیتوں کے ساتھ ہیں اور وہ ان کے حقوق کی پاسداری کریں گے۔

سی اے اے سے مسلمانوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں

واضح رہے کہ کچھ دن قبل عبدالعظیم کے ایک اخباری بیان پر تنازعہ ہوا تھا جس میں لکھا گیا تھا کہ بھارت کے 99 فیصد مسلمان ہندو ہیں، جس پر وضاحت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میرے بیان کو الگ انداز میں پیش کیا گیا جبکہ میں نے بھارت کے 99 فیصد مسلمان ہندو تھے کہا تھا‘۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details