اردو

urdu

ETV Bharat / state

پروازوں پر گاندھی جینتی منائی جائے گی - سنگاپور ایئرلائنس

دہلی، بنگلورو، چنئی، کولکتہ اور ممبئی کے درمیان آٹھ پروازوں پر اس مہم کے ذریعہ باپو کا یوم پیدائش منایا جائے گا۔ ان پروازوں کے مسافروں کے لئے مہم میں حصہ لینا اختیاری ہوگا۔

پروازوں پر گاندھی جینتی منائی جائے گی

By

Published : Oct 1, 2019, 7:22 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:05 PM IST

ٹاٹا گروپ اور سنگاپور ایئرلائنس کے جوائنٹ وینچر طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی وستارا نے 2اکتوبر کو 30ہزار فٹ کی اونچائی پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کا 150واں یوم پیدائش منائے گی۔

ایئرلائن نے بتایا کہ اس کی چنندہ پروازوں میں ’بی دی چیز ایٹ 30,000فٹ‘ مہم کے تحت مسافروں سے پوسٹ کارڈ پر اس سماجی تبدیلی کے بارے میں لکھنے کے لئے کہا جائے گا جو ان کے دل کے قریب ہے۔

ریاست کیرالہ کے کوچی میں واقع غیرسرکاری تنظیم لیٹر فارمس کے تعاون سے یہ مہم چلائی جارہی ہے۔

دہلی، بنگلورو، چنئی، کولکتہ اور ممبئی کے درمیان آٹھ پروازوں پر اس مہم کے ذریعہ باپو کا یوم پیدائش منایا جائے گا۔ ان پروازوں کے مسافروں کے لئے مہم میں حصہ لینا اختیاری ہوگا۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 7:05 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details