سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اتوار کو کرناٹک کے سابق وزیر آر روشن بیگ کو ملٹی کروڑ آئی مانیٹریری ایڈوائزری (آئی ایم اے) پونزی بدعنوانی کیس میں گرفتار کیا تھا، پیر کی صبح سویرے سی بی آئی نے روشن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔
بیگ کو اتوار کی صبح سی بی آئی کے دفتر میں پیش ہونے کے لیے کہا گیا تھا اور ٹھوس شواہد کی بنا پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا، بیگ کانگریس کے رکن اسمبلی تھے جنہیں نا اہل قرار دے دیا گیا تھا۔