اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت - urdu bhavan

ریاست کرناٹک کے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ سے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

ڈاکٹر امیش جادھو، بی جے پی امیدوار، گلبرگہ

By

Published : Apr 13, 2019, 5:52 AM IST

بی جے پی امیدوار ڈاکٹر امیش جادھو کا کہنا ہے کہ 23 اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے وہ پوری طرح سے تیار ہیں۔

گلبرگہ حلقہ کے اقلیتی طبقہ کی ترقی کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ گلبرگہ کے کئ مسلم نوجوانوں کو روزگار تربیت دے کر ترقی کے متعلق کام کرنے، مسلم محلوں کی خستہ حالی اور پانی کی قلت پر جائزہ لیا گیا ہے۔

انھوں نے بتایا کہ اس پارلیمانی حلقے کی سب سے بڑی قت پانی ہے اور اگر وہ یہاں سے کامیاب ہوں گے تو سب سے پہلے اس مسلے کو حل کریں گے۔

ڈاکٹر امیش جادھو، بی جے پی امیدوار، گلبرگہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details