اس حادثے میں دو لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
کرناٹک:مکان مہندم، تین افراد ہلاک - تین افراد ہلاک
کرناٹک کے ضلع دھارواڑ کے یار گپی گاؤں میں ایک مکان کے منہدم ہونے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی، ہلاک شدگان میں دو بچے بھی شامل ہیں۔
کرناٹک:مکان مہندم، تین افراد ہلاک
مرنے والوں میں ایک 53 سالہ ضعیفہ بھی ہیں جن کا نام یلاوا گداد بتایا جاتا ہے۔
پولیس نے اطلاع ملنے کے بعد موقع واردات پر پہنچ کی جائزہ لیا اور تفتیش شروع کردی ہے۔