اردو

urdu

ETV Bharat / state

MP Nasir Hussain on BJP:'پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوگی'

ڈاکٹر ناصر حسین Congress MP Nasir Hussain نے کہا کہ نہ صرف مرکز میں بلکہ ریاست کرناٹک میں بھی عوامی مسائل کو حل کرنے کے تئیں بہتر طور پر اپوزیشن رول نبھارہی Opposition is Playing a Better Role in Resolving Public Issues ہے اور انہوں نے امید جتائی کہ اگلے سال کرناٹک اسمبلی الیکشن میں کانگریس حکومت بنائے گی۔

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوگی
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوگی

By

Published : Feb 7, 2022, 5:34 PM IST

ملک کی پانچ ریاستوں اتر پردیش، گوا، پنجاب، اترا کھنڈ و منی پور میں عنقریب انتخابات منعقد کئے جانے ہیں۔ ان اسمبلی انتخابات کے متعلق بات کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی عوام مخالف پالیسیوں Nasir Hussain Said That People were Disturbed by The Anti-People Policies of BJP جیسے کسان قوانین، آسمان کو چھوتی مہنگائی، بے انتہا بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے لوگ بیزار ہیں لہذا اب عوام بی جے پی کو گھر بھیجنے کی تیاری میں People are Preparing to Send BJP home ہے۔

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست ہوگی

یہ بھی پڑھیں:Congress MLA Rahim Khan Slams BJP: 'کرناٹک میں اقلیتوں سے متعلق اسکیمات کو ختم کردیا گیا‘

ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ نہ صرف مرکز میں بلکہ ریاست کرناٹک میں بھی عوامی مسائل کو حل کرنے کے تئیں بہتر طور پر اپوزیشن رول نبھارہی ہے اور انہوں نے امید جتائی کہ اگلے سال کرناٹک میں اسمبلی الیکشن میں کانگریس حکومت بنائے گی۔

واضح رہے کہ پانچ ریاستوں میں کل سات فیسز میں انتخابات ہونے والے ہیں جو کہ فروری مہینے میں شروع ہورہے ہیں جو تقریباً ایک مہینے میں مکمل ہوں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details