اردو

urdu

ETV Bharat / state

'بے جے پی اقتدار کے نشے میں چور ہے' - BJP

ریاست کرناٹک کے دیہی ترقیاتی وزیر یو ٹی قادرنے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہو ئے کہا ملک میں ملیکاارجن کھرگے جیسے قد آور رہنماوں کی سخت ضرورت ہے۔

بے جے پی اقتدار کے نشے میں چور ہے: دیہی ترقیاتی وزیر

By

Published : Apr 20, 2019, 1:39 PM IST


گلبرگہ لوک سبھا کے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر ملیکا ارجن کھرگے کے لیےانتکابی مہم چلانے والے کانگریس پارٹی کے وزیر یو ٹی قادر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بے جے پی اقتدار کے نشے میں ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انھوں کہا کہ بی جے پی کی جانب سے قمر الاسلام اور کھرگے کے تعلق سے جو باتیں کہی جارہی ہیں وہ سب جھوٹ پر مبنی ہیں، ڈاکٹر ملیکاارجن اور مرحوم قمراسلام کے درمیان گہرے تعلقات تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details