اردو

urdu

By

Published : Nov 29, 2022, 5:44 PM IST

ETV Bharat / state

Bidar District Commissioner ملک تب ہی ترقی کر سکتا ہے جب خواتین محفوظ ہوں

بیدرضلع کے ڈپٹی کمشنر گویندریڈی نے کہا کہ ملک اس وقت ہی ترقی کر سکتا ہے جب وہاں کی خواتین پوری طرح سے محفوظ ہوں Bidar District Commissioner

ملک تب ہی ترقی کر سکتا ہے جب خواتین محفوظ ہوں
ملک تب ہی ترقی کر سکتا ہے جب خواتین محفوظ ہوں

بیدر:کرناٹک بیدر ضلع کے ڈپٹی کمشنر گویندریڈی نے تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت ہی ترقی کر سکتا ہے جب وہاں کی خواتین پوری طرح سے محفوظ ہوں ۔ Bidar District Commissioner Govind Reddy Says Country Will Develop If Women Are Safe

انہوں نے راجہ رام موہن رائے کی 250 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پبلک لائبریری ڈپارٹمنٹ، ڈسٹرکٹ سینٹرل لائبریری بیدر کے اشتراک سے منعقد پروگرام میں خواتین کو بااختیار بنانے پر زور دیا ۔

ڈسٹرکٹ لائبریری اتھارٹی کے ممبر پروین کمار نے اس پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ طالبات کو تعلیم پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔بااختیار بننا چاہیے تا کہ وہ ملک کی ترقی میں اہم رول ادا کر سکے۔

یہبھی پڑھیں: ڈاکٹر شریا نےAnganwadi Centre women Meeting خواتین کی صحت اور ان کا تحفظ نہایت ضروری

کہا کہ صرف ایک عورت میں ہی تمام دکھوں کو برداشت کرنے کی طاقت ہوتی ہے، ایک کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا کردار اہم ہوتا ہے اور خواتین کو مالی اور تعلیمی لحاظ سے بااختیار بنانا چاہیے۔Bidar District Commissioner Govind Reddy Says Country Will Develop If Women Are Safe

ABOUT THE AUTHOR

...view details