اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ambedkar 65th Birth Anniversary: گلبرگہ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی منائی گئی - گلبرگہ میں دلت تنظیم

اس موقع پر دلت تنظیم کے رکن ارجن نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر Dr Bhim Rao Ambedkar نے ہر مذاہب کی فکر کرتے ہوئے دستور ہند Constitution of India کو لکھا ہے۔ جس کے تحت ہر مذہب کے ماننے والے کو کو اپنے اپنے مذاہب کے تحت زندگی گزارنے کا حق ہے۔

Ambedkar 65th Birth Anniversary: گلبرگہ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی منائی گئی
Ambedkar 65th Birth Anniversary: گلبرگہ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی منائی گئی

By

Published : Dec 6, 2021, 11:01 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی Ambedkar 65th Birth Anniversary منائی گئی۔ جگت سرکل میں موجود ڈاکٹر امبیڈکر مجسمہ Statue of Dr Ambedkar کے سامنے ان کی 65 ویں برسی کے موقع پر دلت اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Ambedkar 65th Birth Anniversary: گلبرگہ میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی 65 ویں برسی منائی گئی

اس موقع پر دلت تنظیم کے رکن ارجن نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے ہر مذہب کی فکر کر تے ہوئے دستور ہند کو لکھا ہے۔ جس کے تحت ہر مذہب کے ماننے والے کو کو اپنے اپنے مذاہب کے تحت زندگی گزارنے کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ملک میں ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر Dr Bhim Rao Ambedkar کے لکھے ہوئے دستور Constitution of India پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہیں۔ جمہوری نظام کو برقرار رکھنے کے لئے دستور ہند پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Constitution Day In Aurangabad: ڈاکٹر امبیڈکر کی تعلیمات پر عمل کرنے کا عزم

انہوں نے کہا کہ چند فرقہ پسند تنظیمیں ذات اور نفرت کا بیج بونے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس لئے ملک بھر کے تمام سماجی ملی سیکولر تنظمیں Social Secular Organizations کو اتحاد کے ساتھ مل کر دستور ہند Constitution of India کی حفاظت کرنے اور اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details