اردو

urdu

ETV Bharat / state

Attacks on Minorities: اقلیتوں پر حملوں کی روک تھام کے عنوان پر کانگریس کا اجلاس - بی جے پی حکومت میں اقلیتوں پر حملے

اجلاس میں خاص طور پر اس ایجنڈے پر بات ہوئی کہ لوکل باڈیز و اسمبلیز میں مسلمانوں کی نمائندگی Representation of Muslims میں کیسے اضافہ کیا جائے۔ ووٹر لسٹ Voter List میں اینرولمینٹ پر نظر رکھی جائے اور ریاست میں بی جے پی جے دور حکومت Karnataka BJP Government میں اقلیتوں پر آئے دن بڑھ رہے حملوں و زیادتیوں پر روک لگائی جائے۔

اقلیتوں پر ہورہے حملوں کو روکنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد
اقلیتوں پر ہورہے حملوں کو روکنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد

By

Published : Dec 2, 2021, 10:09 PM IST

بنگلور میں کرناٹک کانگریس Karnataka Congress کے مائنارٹی ڈپارٹمنٹ Minority Department کی جانب سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت سابق مرکزی وزیر کے رحمان خان Former Minister K Rahman Khan نے کی۔ موجودہ اور سابق ایم ایل ایز و مقامی اقلیتی سیاست دانوں نے اس میں شرکت کی۔

اقلیتوں پر ہورہے حملوں کو روکنے کے سلسلے میں اجلاس منعقد

اس اجلاس میں خاص طور پر اس ایجنڈے پر بات ہوئی کہ لوکل باڈیز و اسمبلیوں میں مسلمانوں کی نمائندگی میں کیسے اضافہ کیا جائے۔ ووٹر لسٹ میں اینرولمینٹ پر نظر رکھی جائے اور ریاست میں بی جے پی جے دور حکومت میں اقلیتوں پر آئے دن بڑھ رہے حملوں و زیادتیوں پر روک لگائ جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest at Jantar Mantar: اقلیتوں پر تشدد کے خلاف جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج

اس موقع پر کے رحمان خان نے علماء کرام و متولیان سے اپیل کی کہ مساجد کو "سینٹر فار ڈیویلپمینٹ" بنایا جائے اور ووٹر اینرولمینٹ Voter Enrolment پر زور دیا جائے۔

اس موقع پر کرناٹک کانگریس اقلیتی مورچہ Congress Minority Department کے صدر عبد الجبار نے بتایا کہ ریاست میں مسلمانوں و مسیحیوں پر بڑھ رہے حملوں کی روک تھام کے سلسلے میں وہ وزیر اعلیٰ و متعلقہ محکموں سے ملاقات کرکے انہیں میمورنڈم سونپیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details