بنگلور:کرناٹک میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت 40 فیصد کمیشن کی رشوت خوری کے الزام کے ساتھ پولیس انسپکٹر بھرتی معاملے میں بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا کر رہی ہے۔ گزشتہ سال کل 545 پی ایس آئی (Police Sub Inspector) کی بھرتی کے لیے ہوئے امتحانات سے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ چند امیدواروں کے OMR کی جواب کاپی میں چھیڑ چھاڑ کی شکایت کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں سی آئی ڈی انکوائری شروع کی گئی اور اس گھوٹالے میں اب تک تقریباً 30 افسران کو معطل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت کی جانب سے پی ایس آئی امتحان کو دوبارہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے امیدوار برہم ہیں Demand for judicial inquiry into Scam in PSI recruitment۔
مزید پڑھیں:
- Karnataka SSLC Results Announced: کرناٹک ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان، %85.63 فیصد طلبہ کامیاب
- Jamia Masjid Charitable Fund Trust Bengaluru: جامع مسجد چیریٹیبل ٹرسٹ کے معاملے میں کورٹ نے سمن جاری کیا
بھاسکر راؤ اور سید سرفراز نے دعویٰ کیا کہ پولیس سب انسپکٹر ریکرٹمینٹ بدعنوانی میں وزیر داخلہ داخلہ ارگا جنیندر Karnataka Home Minister Araga Jnanendra بھی ملوث ہیں، لہذا حکومت انہیں وزارت سے استعفی دینا چاہیے اور ان کی بھی جانچ ہونی چاہیے۔