اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bargah Hazrat Sheikh Deccan بارگاہ حضرت شیخ دکن گلبرگہ شیریف میں زیارت آثار مبارک - ریاست کرناٹک گلبرگہ

گلبرگہ میں بارگاہ شیخ دکن حضرت میں قائم کردہ حجرہ صلوۃ النبی الکریم میں آثارمبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔بارگاہ حضرت شیخ دکن گلبرگہ شیریف میں زیارت آثار مبارک۔Bargah Hazrat Sheikh Deccan

بارگاہ حضرت شیخ دکن گلبرگہ شیریف میں زیارت آثار مبارک
بارگاہ حضرت شیخ دکن گلبرگہ شیریف میں زیارت آثار مبارک

By

Published : Oct 14, 2022, 3:36 PM IST

گلبرگہ :ریاست کرناٹک گلبرگہ میں بارگاہ شیخ دکن حضرت میں قائم کردہ حجرہ صلوۃ النبی الکریم میں آثارمبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔ Bargah Hazrat Sheikh Deccan Sharif Mubarak Held In Gulbarga In Karnataka

حافظ فخرالدین خطیب وامام شیخ روضہ نے کہا کہ ہر سال یہاں میلا دالنی کے موقع پر آثار مبارک کی زیارت کروائی جاتی ہے ۔یہاں پر نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے موئے مبارک حضرت غوث اعظم اور دیگر بزرگوں کے موئے مبارک اور تبروکات موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi Moga Rally: راہل گاندھی پنجاب میں کانگریس کی مہم کا آغاز موگا ریلی سے کریں گے

انہوں نے کہاکہ اس موقع پر مرد اور خواتین کے لئے زیارت کا موقعہ فراہم کیاجاتا ہے ۔اس موقع پر قصیدہ بردہ شریف اور دیگر تقریبات کا اہتمام ڈاکٹر شیخ شاہ محمود افضل الدین جنیدی سجادہ نشین بارگاہ شیخ دکن کے زیر صدارت میں منعقد کیا گیا۔اس موقع پر عوام کے لئے لنگر عام کا اہتمام کیا گیا جبکہ آب زم زم بھی تقسیم کیاگیا۔Bargah Hazrat Sheikh Deccan Sharif Mubarak Held In Gulbarga In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details