اس احتجاجی اجلاس میں کئی اہم شخصیات نے شرکت کی جیسے گاندھی جی کے پر پوتے تشار گاندھی اور مشہور پلے بیک سنگر ایم ڈی پلوی جیسے متعدد افراد نے شرکت کی۔
اب حکومت کے ان قوانین کے خلاف اب عوام سڑکوں پر فیصلہ سنائے گی - tushar gandhi
بنگلور شہر کے "سیاپر میموریل وار" کے احاطے میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور ای پی آر کے خلاف آج ایک بڑے پیمانے پر احتجاج منعقد کیا گیا۔

این آر سی اور ای پی آر کے خلاف آج ایک بڑے پیمانے پر احتجاج
این آر سی اور ای پی آر کے خلاف آج ایک بڑے پیمانے پر احتجاج
اس موقع پر تشار گاندھی نے کہا کہ 'اب عوام بی جے پی کی اقتدار والی حکوت کے کالے ایجنڈے کو پوری طرح سے جان چکی ہے اور یہ بات سڑکوں پر اترے انسانی سمندر سے ظاہر ہو رہا ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ہم نفرت پھیلانے والوں کو ہماری ایکتا سے روکیں'۔
.بنگلور میموریل وار پر "شانتی نگر سیٹیزنس فورم" کی جانب سے منعقد کیے گئے اس احتجاج میں کثیر تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:48 PM IST