کہا جارہا ہے کہ تشدد کے بعد پولیس کی جانب سے بے جاء گرفتاریاں ہوئی ہیں اور گرفتار شدہ ملزمین میں ایک بڑی تعداد معصوموں کی ہے۔
ان حالات میں معصوم و بےقصور ملزمین کو بیل پر رہا کرنے کے سلسلے میں تشدد کے معاملے میں امداد کرنے ہی کے لیے قائم شدہ تنظیم "سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ" نے سیشنز کورٹ میں کل 9 پیٹیشن دائر کی ہیں، جن میں 70 ملزمین کی بیل پر رہائی کے اپلیکیشنز ہیں۔