اردو

urdu

بنگلور: گھر پر رہیں اور متاثرین کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھائیں

By

Published : Apr 21, 2020, 11:41 AM IST

کورونا وائرس جیسی عالمی وبا پر قابو پانے کے لئے عائد کئے گئے لاک ڈاون کے نفاذ کے دورانیہ کے دوران غربا اور یومیہ مزدور مالی اعتبار کافی پریشان ہیں ۔

متاثرین کی مدد کے لئے  ہاتھ بڑھائیں
متاثرین کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھائیں

متاثرین کی مدد کے لئے ہاتھ بڑھائیں

لاک ڈاون کے نفاذ کے دورانیہ کے دوران بنگلور میں بھی کافی پریشان ہیں ۔غربا کسمپر سی کے عالم میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔ایسے میں کئی تنظیمیں اور سماجی کارکنان لوگوں کی امداد کرہے ہیں۔

معروف اردو داں اور بزم شاہین کے صدر الحاج باباجی انہیں میں سے ایک ہیں جو کو رونا وائرس کے وباء سے متاثرین و مجبوروں لوگوں کی گھر پر رہکر ہی خبرگیری کر رہے ہیں۔ اور ضرورت مندوں کی امداد کر رہے ہیں. الحاج باباجی اوروں کو بھی ترغیب دیرہے ہیں کہ کیسے ہم اپنے گھر ہی پر رہکر لاکڈاؤن کے متاثرین کی مدد کریں.

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details