سدھیا حال ہی میں سوگاناہلی کے نزدیک اپنے فارم کی سمت جاتے وقت سڑک حادثے میں زخمی ہوگئےتھے۔
اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں آئیں تھیں، جبکہ ان کی گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔
دلت مفکر سدھیا ریاست کے سابق وزیراعلی اور حال میں اپوزیشن کے رہنما سدھارمئیا کے قریبی تھے۔