جس میں شہر کے گاندھی چوک میں رنگولی کے ذریعے عوام میں ووٹ ڈالنے پر زور دیا گیا ہے ۔
ہمارا ووٹ ہمارا حق، ووٹ ہماری طاقت، ووٹ ہمارا بنیادی حق ہے، جیسے نعروں کے ساتھ شہر کے اہم شاہراہوں پر خواتین نے رنگولی سجائی۔
یادگیر میں شعور بیداری پروگرام - محکمہ خواتین و اطفال
کرناٹک کے شہر یادگیر میں محکمہ خواتین و اطفال کے تحت عوام میں ووٹ کی اہمیت پر ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔
متعلقہ تصویر
اس موقع پر محکمہ خواتین و اطفال کے ذمہ داران کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی کہ 23 اپریل کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ضرور اپنے رائے دہی کا استعمال کریں۔
واضح رہے کہ 23 اپریل کو ہونے والے دوسرے مرحلے کی رائے دہی میں ضلع یاد گیر کے ووٹرس اپنے ووٹ کا استعمال کر سکیں گے۔