ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں منعقد سالانہ رحمة اللعالمینﷺ تحریری مقابلہ میں حاجی محمد سلطان میموریل اسکول کی طالبہ ترنم بیگم بنت عبدالرزاق متعلم جماعت دہم نے سیرت حضرت عائشہؒ پر تحریری مقابلہ میں انعام دوم حاصل کیا۔ Award to a student of Haji Muhammad Sultan Memorial School
Written and Oratory Competitions in Bidar حاجی محمد سلطان میموریل اسکول کی طالبہ کو انعام - بیدر خبر
ترنم بیگم کی اس کامیابی پر گاوان ایجوکیشن سوسائٹی کے ذمہ داران ،محمد معظم صدر مدرس حاجی محمد سلطان میموریل اُرو ہائی اسکول نورخان تعلیم بیدر و اسٹاف ممبرس حاجی محمد سلطان میموریل اردو ہائی بیدر نے ترنم بیگم اورسرپرستوں کو دلی مبارک باد پیش کی۔ اس خوشی کے موقع پر احاطہ مدرسہ میں طالبہ کی گلپوشی و شال پوشی کی گئی۔ Award to a student of Haji Muhammad Sultan Memorial School
ترنم بیگم کی اس کامیابی پر گاوان ایجوکیشن سوسائٹی کے ذمہ داران ، محمد معظم صدر مدرس حاجی محمدسلطان میموریل اُرو ہائی اسکول نورخان تعلیم بیدر و اسٹاف ممبرس حاجی محمد سلطان میموریل اردو ہائی بیدر نے ترنم بیگم اورسرپرستوں کو دلی مبارک بادپیش کی۔ اس خوشی کے موقعہ پر احاطہ مدرسہ میں طالبہ کی گلپوشی و شال پوشی کی گئی۔ واضح رہے کہ ان مقابلہ جات کا انعقاد کا روان ادب ومرکزی رحمت عالم کمیٹی بیدر کی جانب سے عمل میں آیا۔ صدرمدرس نے تمام معلمین و معلمات کو مبارک باد پیش کی جنہوں نے طالبہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
مزید پڑھیں:Khidmat Foundation بیدراتسو میں اردو زبان کو نظرانداز کرنے کی مذمت