اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں ضمنی انتخابات، کانگریس کی مہم تیز - assembly election in karnataka 2019

ریاست کرناٹک میں 19 مئی کو ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں جن کے پیش نظر کانگریس نے اپنی مہم کو تیز کردی ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : May 14, 2019, 12:04 PM IST

گلبرگہ کے چینچولی حلقے میں انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ اس حلقے میں انتخاب کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی کے استعفے کے بعد ہورہے ہیں۔

ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم

جبکہ دھارواڈ کے کندوگول اسبملی حلقے سے کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے شوالی کے انتقال کی وجہ سے انتخاب ہورہا ہے۔

ان دونوں جگہ پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں، اس کے لیے مہم جاری ہے۔

اس موقع پر ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے کہا کہ 'اب چنچولی حلقے میں امیش جادو کی اہمیت نہیں رہی ہے، انھوں نے کانگریس پارٹی کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔ وہ بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں اور بی جے پی اس ملک میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈ کر کے لکھے ہوئے دستور کو ختم کرنا چاہتی ہے'۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details