اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: ریاستی حکومت کے خلاف آشا ورکرز کا احتجاجی دھرنا - gulbarga

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں آشا ورکرز خواتین نے تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔

asha workers protest in gulbarga
گلبرگہ: ریاستی حکومت کے خلاف آشاورکرز کا احتجاجی دھرنا

By

Published : Jul 10, 2020, 9:25 PM IST

خواتین نے کہا کہ کووڈ 19 وبا کے چلتے آشا ورکرز دن رات کام کر رہی ہیں لیکن انہیں مناسب تنخواہ نہیں دی جارہی ہے۔

گلبرگہ: ریاستی حکومت کے خلاف آشاورکرز کا احتجاجی دھرنا

آشا ورکرز نے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کو تمام مطالبات کی یکسوئی کرنے کی گزارش کرتے ہوئے ایک میمورنڈم پیش کیا تھا۔

احتجاجی خواتین کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت آشا ورکرز کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور نہیں کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت سوتیلا سلوک کر رہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے آشا ورکرز نے آج احتجاجی دھرنا منظم کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details