اردو

urdu

ETV Bharat / state

Asha Workers Protest گلبرگہ میں آشا ورکرز کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ - کرناٹک کے گلبرگہ شہر

گلبرگہ میں آشا ورکروز نے تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہ بڑھنی چاہئے۔تنخوابہ میں اضافہ نہیں کیا جاتا ہے تو وہ تحریک چلانے پر مجبور ہوجائے گی ۔Asha Workers Protest

گلبرگہ میں ایشا ورکرز کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
گلبرگہ میں ایشا ورکرز کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ

By

Published : Dec 27, 2022, 4:39 PM IST

گلبرگہ‌:کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں آشا ورکروز نے تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہ بڑھنی چاہئے۔تنخوابہ میں اضافہ نہیں کیا جاتا ہے تو وہ تحریک چلانے پر مجبور ہوجائے گی اور حکومت اس کے لئے ذمہ دار ہو گی۔Asha Workers Demand Salary Hike In Gulbarga In Karnataka

گلبرگہ میں آشا ورکرز کا تنخواہ میں اضافہ کرنے کا مطالبہ

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کمشنر آفس کے سامنے آشا ورکروں اور اے آئی یو ٹی سی کی جانب سے جم کر احتجاج کیا گیا۔اشا ورکرز دھرنے میں بیٹھ گئیں۔

اس موقع پر آشا ورکر گیتا نے کہا کہ ریاست بھر میں اشا ورکرز( خواتین) بڑی تعداد میں اپنی خدمات کو انجام‌دیے رہے ہیں۔وہ ذمہ داری کے ساتھ اپنے کاموں کو انجام دی رہیں ہیں۔ مگر آشا ورکرز سے جیتنا کام‌ لیا جاتا‌ ہے ۔اتنی تنخوا نہیں دی جارہی ہے ۔یہ ایک المیہ ہے ۔اس سے ہم متاثر ہو سکتے ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران آشا ورکرزں نے عوام کی مداد کے دن رات کام کیا ہے۔آشا ورکرز اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر فرائض انجام دینے میں مصروف رہیں لیکن اس کے بدلے انہیں کچھ بھی نہیں ملا۔مگر اس وقت بھی ریاستی حکومت نے آشا ورکرز کی شال دے کر ،گلپوشی سے ان کی حصلہ افزائی کی ۔مگر آشا ورکرز کے لئے تنخواہوں میں اضافے نہیں کے گئے۔یہاں پر خدمات انجام دینے والی خواتین کو صرف پانچ ہزار تنخوا دی جارہی ہے۔یہ دی جانے والی تنخواہ ناکہ برابر ہے۔

مزید پڑھیں:Farmer Protests In Gulbarga ریاستی حکومت کے خلاف کسان تنظیم کا احتجاج

انہپوں نے کہاکہ اتنی کم تنخوا میں ان کے لئے گزارا کر نا بہت مشکل ہے۔ریاست بھر میں آشا ورکرز دن‌رات اپنی خدمات میں مصروف رہتی ہیں ۔مگر انھیں ان کی محنت کے تحت انھیں تنخوا نہیں دی جارہی ہے۔انھیں آرسی ایچ پورٹل کے تحت دی جانے والی تنخواہ ضابط کے مطابق نہیں ہے۔ انھیں کم سے کم 12 ہزار تنخواہ ملنی چاہیے۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مستقل ملازمت کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔Asha Workers Demand Salary Hike In Gulbarga In Karnataka

ABOUT THE AUTHOR

...view details