اردو

urdu

ETV Bharat / state

آرٹ آف لیوینگ کورس کرنے کی اپیل - Art of Living Course

آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن ضلع یادگیر کے انچارج ہنمنت ریڈی نے کہا کہ ضلع یادگیر کے مختلف محکمہ جات کے سرکاری افسران کے علاوہ دیگر عوام کو بھی ذہنی تناؤ سے دور رہنے کے لئے اپنی صحت پر توجہ دینا نہایت ضروری ہے۔

آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن
آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن

By

Published : Sep 24, 2020, 10:58 AM IST

آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن

ریاست کرناٹک میں آرٹ آف لیونگ فاؤنڈیشن ضلع یادگیر کے انچارج ہنمنت ریڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عوام لاک ڈاؤن کی بعد ذہنی تناؤ میں ہے، اس تناؤ سے نجات حاصل کرنے کے لیے شری شری روی شنکر گرو جی آن لائن ورکشاپ کر رہے ہیں، ہر شام ساڑھے سات بجے اس پروگرام کو دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آن لائن اس پروگرام میں شامل ہو جائیں اور اور اپنی معلومات میں اضافہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ زندگی میں خوشحالی کے لئے صحت اور تندرستی کے لیے اپنی معلومات میں اضافے کے لئے آرٹ آف لیوینگ کورس ضرور کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع یادگیر میں صحافیوں کے لیے یوگا پروگرام کیا گیا ہے اور ضلع کے تمام سرکاری محکمہ جات کے افسران کو یوگا تربیت دینے کے لیے ضلع کے مختلف محکمہ جات کے اعلی افسران سے بات کی جا رہی ہے۔

ضلع یادگیر کے مختلف محکمہ جات کے سرکاری افسران کے علاوہ دیگر عوام کو بھی ذہنی تناؤ سے دور رہنے کے لئے اپنی صحت پر توجہ دینا نہایت ضروری ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details