امبیکا نگر کرناٹک بجلی گھر کے پاور ہاؤس کے نواح میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹا۔
اس سے ، پاور کارپوریشن کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
امبیکا نگر کرناٹک بجلی گھر کے پاور ہاؤس کے نواح میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹا۔
اس سے ، پاور کارپوریشن کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ٹرانسفارمر کے پھٹنے کے کا ویڈیو سی سی ٹی میں ریکارڈ ہو گیا ہے، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنے بھیانک طریقے سے پھٹا ہے۔
یہ پاور کارپوریشن امبیکا نگر میں دریائے کالی کے پاس تعمیر کیا گیا ہے۔
حالانکہ اس حادثے میں کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔