اردو

urdu

ETV Bharat / state

AIDSO Protest In Gulbarga: گلبرگہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا احتجاج - گلبرگہ کی خبر

آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن AIDSO کی جانب یادگیر ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا احتجاج
گلبرگہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا احتجاج

By

Published : Nov 30, 2021, 10:32 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن AIDSO کی جانب ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن All India Democratic Students Organisation گلبرگہ ضلع صدر ہنمت ایچ ایس نے بتایا کہ کرناٹک میں میڈیکل کالج کے طلبہ کے لیے فروری مہینے امتحان دینے کے لئے اعلان کیا ہے۔ مگر ابھی تک میڈکل کالج کے طلبہ کی کلاسز مکمل نہیں ہوئی۔

گلبرگہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کا احتجاج

گزشتہ 18 ماہ سے کورونا کی وجہ سے میڈیکل کالج بند رہے ہیں۔اس لئے طلبہ کو پریکٹس کرنے کا موقع بھی نہیں ملا۔ جس سے طلبہ امتحان نہیں دے سکتے۔

انہوں نے اس امتحان کو منسوخ کرنے اور ان کے دیگر مطالبات کو پورا کرنے کو لیکر ریاستی حکومت کو میمورنڈم پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details