اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: اے آئی ٹی یو سی نے احتجاج کیا

آشا ورکرز نے کہا، ملک بھر میں وہ اپنی جان جوکھم میں ڈال کر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مگر آشا ورکرز کو ان کی خدمات کے مطابق تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔

گلبرگہ: اے آئی ٹی یوسی نے احتجاج کیا
گلبرگہ: اے آئی ٹی یوسی نے احتجاج کیا

By

Published : Oct 27, 2021, 5:06 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہرمیں آل انڈیا یونائٹیڈ ٹریڈرز یونین کی جانب سے یہاں کے ضلع کمشنر دفتر کے سامنے مرکزی اور ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ: اے آئی ٹی یوسی نے احتجاج کیا

اس موقع پر اے آئی یو ٹی یوسی کے ضلع سکریڑی ایس ایم شرما نے کہا مرکزی حکومت کے جانب سے جاری کیے گئے کسان مزدور عوام کے مختلف پالیسیز سے ہر طبقہ پریشان ہے۔

ملک بھر میں دن بدن مہنگائی آسمان چھوتی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت ملک بھر میں عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے عوام کے خلاف نئی پالیسیز جاری کرکے عوام کو پریشان کیا جارہا ہے۔

کورونا وائرس کے دوران ملک بھر میں آشا ورکرز اپنی جان جوکھم میں ڈال خدمات انجام دے رہے ہیں۔ مگر آشا ورکرز کو ان کی خدمات کے مطابق تنخواہ نہیں مل رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details