ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کی شاخ بنگلور نے سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بی جے پی کی پر زور مذمت کی اور ان قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم
اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران بی جے پی کی پر زور مذمت کی اور ان قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
مجلس اتحاد المسلمین: سی اے اے کے خلاف ریاست گیر مہم
اس موقع پر ایم آی ایم پارٹی بنگلور کے رہنماؤں نے کہا کہ 'سی اے اے اور این آر سی قوانین ملک کے سیکولر اقدار کو ختم کرنے کی نیت سے بنایا گیا ہے اور ملک میں ان قوانین کا نافذ کرنا گویا دستور ہند کو ختم کرنا ہے۔ بھارتی ہرگز فسطائی آر ایس ایس اور بی جے پی کے اس سازش کو ہر قیمت پر ناکام کریں گے۔
اس موقع پر ایم آی ایم پارٹی کے بنگلور ضلع کے صدر شرف الدین نے بتایا کہ 'وہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ریاست گیر مہم چلائیں گے۔