ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے کہا کہ اس تشدد میں پولیس بھی انہیں فرقہ پرست طاقتوں کا ساتھ دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ سب سے زیادہ اس تشدد میں مسلمانوں کا ہی نقصان ہوا ہے۔
ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی تشدد میں زخمی ہونے افراد کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس کو کئی گھنٹوں کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے دباؤ ڈالنے کے بعد بھجا گیا ہے۔
ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی دہلی پولیس قانون کے تحت کام نہیں کر رہی ہے۔ پولیس آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے اشاروں پر کام کر رہی ہے۔اتنا بڑا تشدد ہونے کے باوجود دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال اپنے گھر میں خاموش بیٹھے ہیں۔
ایس ڈی پی آئی کے سکریٹری عبدالرحیم پٹیل نے اس تشدد کے لیے مرکزی حکومت اور امت شاہ کو راست ذمہ دار قرار دیا ہے۔