بیدر:ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے 26 نومبر سے بسوا کلیان سے 10 روزہ پیدل یاترا کا اہتمام کیا جائے گا۔ عام لوگوں سے اس پیدل یاترا میں شرکت کی اپیل کی گئی۔ Aam Aadmi party Bidar Will Organise Ten Days Awareness March
بیدر ضلع میں عام آدمی پارٹی کی پیدل یاترا بیدر ضلع عام آدمی پارٹی کے مطابق اس یاترا کا بنیادی مقصد بدعنوانی سے پاک معاشرے کی تعمیر اور لوگوں کو عام آدمی پارٹی کی جانب سے دہلی میں کئے جارہے ترقیاتی کاموں سے آگاہ کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Hindu Organizations Protest Against Prayers اسکول کے ثقافتی پروگرام کے دوران نماز اور اذان کے خلاف ہندو تنظیموں کا احتجاج
انہوں نے مزید کہاکہ پیدل یاترا بسواکلیان شہر کے امبیڈکر سرکل سے شروع ہو کر ہلاسور، میرکل، بیلور، پرتاپورہ اوماپور، منتلا، الگوڈ، لڈوانتی، کوہنور، ، مڈوبی، خانپور، سستا پور، مرالی وہ دیگر دیہاتوں سے گزرے گی۔Aam Aadmi party Bidar Will Organise Ten Days Awareness March