اس میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر اندومتی، ڈسٹرکٹ سرویلنس افسر ڈاکٹر ساجد، پروگرام افسر ڈاکٹر بھگونت، ڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر ڈاکٹر سریا پرکاش نے شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویلفیئر افسر ڈاکٹر اندومتی نے ویڈیو گفتگو کے ذریعے ضلع کے تمام اسپتالوں، پرائمری ہیلتھ سنٹر، اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز کے عملہ سے گفتگو کی۔
وہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے تمام تعلقہ جات کے ہسپتالوں، پرائمری ہیلتھ سینٹر اور کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ ویکسین کی فراہمی کو آسان بنائیں۔