اردو

urdu

ETV Bharat / state

روزے دار استاد کی حادثہ میں موت - فیاض احمد کلیگار

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں فیاض احمد کلیگار نامی ایک استاد کی سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

By

Published : May 20, 2019, 9:25 AM IST

ریاست کرناٹک میں یہ حادثہ موٹر سائیکل اور بس کے درمیان ہاویری بیاڈگی بائی پاس روڈ کے قریب پیش آیا۔

حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد استاد کو لوگوں نے پانی پلانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے پانی پینے سے انکار کردیا۔

انہوں نے لوگوں سے ان کے اہل خانہ کو مطلع کرنے کی درخواست کی، لیکن روزہ کی حالت میں زخموں کی تاب نہ لاسکے اور دم توڑ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details