اردو

urdu

ETV Bharat / state

کمسن لڑکی کے روزے - سکندر

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے ہرے کیرور شہر کے رہنے والے جناب سکندر کی 7 برس کی ام ہانی نے رمضان المبارک کے 26 روزے مکمل کر لیے ہیں۔

فائل فوٹو

By

Published : Jun 1, 2019, 9:14 PM IST


اس موقع پر ام ہانی کے والد سکندر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی کی عمر صرف سات برس ہے اور وہ ابھی پہلی جماعت میں زیر تعلیم ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بچی نے اب تک 26 روزے مکمل کر لیے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جب بچی کو روزہ رکھنے سے روکا جاتا تو وہ ناراضگی کا اظہار کرتی اور روزہ رکھنے کی ضد کرتی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details