اردو

urdu

ETV Bharat / state

Fire in Municipal Department Vehicle: یادگیر میں محکمہ بلدیہ کی گاڑی میں لگی آگ - Fire in Municipal Department Vehicle

فائر بریگیڈ کے اہلکار بابو راتھوڑ نے بتایا کہ 'محکمہ بلدیہ کے ذمہ داران نے فون کرکے بتایا کہ ان کے ڈپارٹمنٹ کی ایک گاڑی میں آگ Fire in Municipal Department Vehicle لگ گئی۔'

Fire in Municipal Department Vehicle
Fire in Municipal Department Vehicle

By

Published : Jan 1, 2022, 1:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے محکمہ بلدیہ کی ایک گاڑی کو اچانک آگ Fire in vehicle of Yadgir Municipal department لگ گئی۔ محکمہ بلدیہ کے ذمہ داران نے فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی۔

جانکاری ملتے ہی فائر بریگیڈ Yadgir Fire department کا عملہ موقع پر پہنچا اور آگ پر قابو پایا۔ فائر بریگیڈ کے آنے سے قبل مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔

Fire in Municipal Department Vehicle

فائر بریگیڈ کے اہلکار بابو راتھوڑ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'محکمہ بلدیہ کے ذمہ داران نے فون کرکے بتایا کہ ان کے ڈپارٹمنٹ کی ایک گاڑی کو آگ لگ گئی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Massive Fire in Kishtwar: کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی

انہوں نے بتایا کہ 'ہم نے مکمل طور پر آگ بجھا دی ہے۔ مقامی لوگوں کی کوشش سے آس پاس کی گاڑیوں کو بچا لیا گیا جس کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details