اس درد ناک سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایلکل سے ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت چندرو بوٹا، نوین ساکا، کریباسیا ہوئی ہے، جب کہ ایک شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے، جس کی پولیس تفتیش کر رہی ہے۔
ڈرائیور وجے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ جسے بالاکوٹ کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ہنگنڈا پولیس اسٹیشن میں رن ایند ہیٹ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔