اردو

urdu

حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 واں عرس، نقاروں کی رسم ادا کی گئی

By

Published : Jun 14, 2021, 10:51 PM IST

حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 ویں عرس کی مناسبت سے نقاروں کی رسم ادا کی گئی ۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 ویں عرس
حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 ویں عرس

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کی مشہور ومعروف دورگاہ خواجہ دکن حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کے 617 ویں عرس شریف کی آمد کی مناسبت سے حسب روایت درگاہ شریف میں نقاروں کی رسم ادا کی گئی۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 ویں عرس

ڈاکٹر سید گیسور دارز خسروحسینی سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز نے نقاروں کی رسم ادا فرامائی۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کے 617 ویں عرس

اس موقع پر حافظ سید محمد علی الحسینی خلف اکبر و جانشین سجادانشین، ڈاکٹر سید مصطفی الحسینی خلف اصغر سجادانشین صاحب ، سید شاہ تقی اللہ حسینی صاحب، میرصدر الدین علی خان اور سید عاقب حسینی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details