اردو

urdu

ETV Bharat / state

حضرت خواجہ بندہ نوازؒکا 616 واں عرس

ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینی سجاد نشین درگاہ خواجہ بندہ نواز نے نقاروں کی رسم ادا کی.

616 واں عرس حضرت خواجہ بندہ نواز، نقاروں کی رسم کی ادائیگی
616 واں عرس حضرت خواجہ بندہ نواز، نقاروں کی رسم کی ادائیگی

By

Published : Jun 23, 2020, 2:24 PM IST


ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر کی مشہور درگاہ خواجہ دکن حضرت خواجہ بندہ نواز کے 616 واں عرس شریف کے آمد کی مناسبت سے ماہ ذیقعدہ چاند نظر آنے کے بعد حسب روایت قدیم درگاہ شریف میں نقاروں کی رسم ادا کی گئی.

اس موقع پر حافظ سید محمد علی الحسینی خلف اکبر وجانشین سجادہ نشین، ڈاکٹر سید مصطفی الحسینی صاحب خلف اصفر سجادنش، سید شاہ تقی اللہ حسینی، سید شاہ با قرشبیر حسینی، اور مولانا عبدالرشید موجود تھے..


ABOUT THE AUTHOR

...view details