پولیس نے بتایا کہ 'بس کے تیز رفتار سے چلنے کی وجہ سے ڈرائیور نے بس پر سے کنٹرول کھو دیا جس کی وجہ سے یہ حادثہ ہوا۔حادثے میں چھ افراد کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی اور 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔'
کرناٹک میں بس پلٹنے سے چھ ہلاک - 6 dead and several injured in bus accident in karnataka
کرناٹک میں تمکرو کے نزدیک آج صبح ایک بس پلٹنے سےاس میں سوار چھ افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
کرناٹک میں بس پلٹنے سے چھ ہلاک
سبھی زخمیوں کو تمکرو ہسپتال میں داخل کرایاگیا ہے جن میں سے کچھ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ 'ہلاک شدگان کی شناخت ابھی نہیں ہوئی ہے۔پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔'