اردو

urdu

ETV Bharat / state

خواتین کی جانب سے 40 ہزار مفت ماسک - مفت میں 40 ہزار فیس ماسک

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں 'فلاح مسلمین' نامی ادارے کی خواتین کی جانب سے مفت میں 40 ہزار فیس ماسک تیار کیے جا رہے ہیں۔

شہر دھارواڑ کے ادارے فلاح مسلمین خواتین کے جانب سے 40 ہزار مفت فیس ماسک کی تیار کیا جارہا ہے
شہر دھارواڑ کے ادارے فلاح مسلمین خواتین کے جانب سے 40 ہزار مفت فیس ماسک کی تیار کیا جارہا ہے

By

Published : Apr 1, 2020, 10:53 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ میں 'فلاح مسلمین' نامی ادارے کی خواتین کی جانب سے مفت میں 40 ہزار فیس ماسک تیار کیے جا رہے ہیں۔

یہ فیس ماسک تیار ہونے کے بعد شہر دھارواڑ کی ضلع انتظامیہ کے حوالے کردیا جائے گا، اس موقع ادارے فلاح مسلمین کے صدر اشفاق بیڈگیری نے کہا کہ 'ملک بھر میں پھیلے کورناوائرس پر قابو پانے کے لیے بیداری لائی جارہی ہے

یہ فیس ماسک تیار ہونے کے بعد شہر دھارواڑ کی ضلع انتظامیہ کے حوالے کر دیا جائے گا، اس موقع پر فلاح مسلمین کے صدر اشفاق بیڈگیری نے کہا کہ 'ملک بھر میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بیداری لائی جارہی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'ملک میں فیس ماسک کی کمیی کو دیکھتے ہوئے، دھارواڑ شہر کے ادارے فلاح مسلمین کی جانب سے 40 ہزار فیس ماسک تیار کر نے کے لیے یہاں کے خواتین اپنے گھروں میں ہی رہے کر اس کام کو انجام دے رہی ہیں'۔

اسی طرح کورناوائرس کی صورت حال کے پیش نظر ہر ایک فرد کو اپنی استطاعت کے مطابق خدمت خلق کے لیے سامنے کی ضرورت ہے

انہوں نے مزید کہا کہ 'اسی طرح کورناوائرس کی صورت حال کے پیش نظر ہر ایک فرد کو اپنی استطاعت کے مطابق خدمت خلق کے لیے سامنے کی ضرورت ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details