اس موقع پر گلبرگہ پولیس اور اسکول کالج طلبہ کی جانب سے پریڈ مارچ بھی کیا گیا۔
گلبرگہ میں 71 واں یوم جمہوریہ منایا گیا - اسکول کالج طلبہ کی جانب سے پریڈ مارچ بھی کیا گی
ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں پولیس پریڈ گراؤنڈ میں ضلع کمشنر شرت کے ہاتھوں یوم جمہوریہ کی پرچم کشائی عمل میں آئی۔
گلبرگہ میں 71 واں یوم جمہوریہ منایا گیا
اس دوران سماجی سیاسی خدمات انجام دینے والوں کو بھی اعزاز سے نواز گیا۔
وہیں ضلع کمشنر شرت نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ '26 جنوری 1950 کو اس ملک کا دستور عمل میں آیا، اس ملک کے دستور کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے لکھا ہے اس ملک کی ترقی کے لیے عوام اور طلبہ کو متحد ہو کر ملک کی خدمت کرنے کی ضرورت ہے'۔
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:15 PM IST