اردو

urdu

ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر نے والے 15 افراد گرفتار - لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر نے والے 15 افراد گرفتار

تراویح کی نماز ادا کرکے گھر لوٹ رہے 15 افراد کو پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر نے والے 15 افراد گرفتار
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر نے والے 15 افراد گرفتار

By

Published : Apr 30, 2020, 3:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں واقع سیڑ کے ٹی بومن ہلی دیہات میں گزشتہ رات پولیس نے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کی پیروی نہ کرنے والے 15 لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا۔

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر نے والے 15 افراد گرفتار

واضح رہے کہ تراویح کی نماز ادا کرکے گھر لوٹ رہے 15 افراد کو پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا۔

گرفتار لوگوں کو جج کے روبرو پیش کر تے ہوئے انھیں عدالتی تحویل میں سونپا گیا۔

انہوں کہا کہ مسجد میں صرف چار یا پانچ افراد کوہی نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس کے باوجود بومن ہلی دیہات کی مسجد میں کثیر تعداد میں جمع ہوکر لوگ تراویح کی نماز ادا کر رہے تھے۔

اطلاع ملنے کے بعد پولیس مسجد میں پہنچی جہاں لوگ اجتماعی طور پر جمع تھے۔ جس کے بعد پولیس نے وہاں موجود 15 لوگوں کو گرفتار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details