اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا کے 138 نئے کیسز - کرناٹک کی خبریں

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

یادگیر میں کورونا کے 138 نئے کیسز
یادگیر میں کورونا کے 138 نئے کیسز

By

Published : Sep 6, 2020, 9:51 AM IST

راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا مریضوں کی صحت یابی کی شرح میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع یادگیر میں کورونا کے 138 نئے کیسز سامنے آئے ہیں وہیں ایک ہی دن میں 335 کورونا مریض صحتیاب ہو کر ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

335 مریضوں کی صحتیابی کے بعد شفایاب ہونے والوں کی تعداد 4631 ہوگئی ہے۔

ضلع کے کووڈ سرکاری ہسپتال میں 1307 کورونا مریض زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details