اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک سڑک حادثہ میں 11ہلاک - سڑک حادثہ

ریاست کرناٹک کے ضلع چکبلاپور کے چنتامنی تعلقہ کے مرامگاملا میں پرائیویٹ بس اور مال بردار گاڑی کے تصادم میں 11 افراد ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہوگئے۔

کرناٹک سڑک حادثہ میں 11ہلاک

By

Published : Jul 3, 2019, 7:02 PM IST

پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب چکبلپور سے آرہی بس مخالف سمت سے آرہی مال سے بھری گاڑی ٹکرا گئے۔
زخمیوں کو چنتا منی اور کولار کے اسپتال میں منتقل کردیاگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details