کرناٹک میں سیلاب آنے سے 10 ٹرینیں معطل - 10 trains suspended in Karnataka
جنوب مغربی 'ریلوے ایس ڈبلیو آر' نے کرناٹک میں بارش سے تودہ گرنے اور سیلاب سے سنگین صورت حال کے درمیان 10 ٹرینوں کی آمد و رفت 23 اگست تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کرناٹک میں سیلاب آنے سے 10 ٹرینیں معطل
ریلوے انتظامیہ کے مطابق جن ٹرینوں کی خدمات معطل کی گئی ہیں ان میں یشونت پور، کارواڑ ایکسپریس، کے ایس آر، بنگلورو ایکسپریس، کنور، کے ایس آر بنگلورو ایکسپریس، وغیرہ ٹرینیں شامل ہیں۔