اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنگلور میں کورنٹائن سے بھاگنے والے دس افراد گرفتار - بنگلور

بنگلور میں دس افراد کو ان کے گھر میں الگ تھلگ رکھا گیا تھا جو اپنے آبائی مقام کو بھاگ گئے تھے آج انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

10 persons arrested after they escaped home quaratine in Bengaluru
بنگلور میں کورنٹائن سے بھاگنے والے دس افراد گرفتار

By

Published : Mar 31, 2020, 12:03 AM IST

بنگلور مہانگر پالیکا کے کمشنر بی ایچ انیل کمار نے بتایا کہ گرفتار کئےگئے دس افراد کے خلاف گرمتکال پولیس اسٹیشن میں میں ایک مقدمہ درج کیا گیا۔

کرناٹک محکمہ صحت کےمطابق ریاست میں کورونا وائرس کے 83 کیسس مثبت پائے گئے جبکہ ان میں سے پانچ صحتیاب ہوچکے ہیں اور تین افراد ہلاک ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details