ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل بصیر الحق چودھری نے ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ معلومات دی۔ ان کے مطابق دونوں مریضوں کا تعلق سانکو کرگل سے ہیں۔
کرگل میں کورونا کے دو نئے کیسز - دونوں مریضوں کا تعلق سانکو کرگل سے
مرکز کے زیر انتظام علاقے کرگل میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں۔
بصیر الحق چودھری نے ایک ٹویٹ کے ذریعے معلومات دی
کرگل میں کورونا وائرس کے تین کیسز ہوئے ہیں۔ اس سے قبل 22 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے سولہ صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ چھ مریض ابھی بھی زیر علاج ہیں۔