اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماہِ رمضان : لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں کو مبارک باد دی - آر کے ماتھر

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں کو مبارک باد دی
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں کو مبارک باد دی

By

Published : Apr 26, 2020, 10:55 AM IST

آر کے ماتھر نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں سب کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعاگو ہوں کہ یہ مقدس مہینہ اپنے ساتھ شفقت، ہم آہنگی اور ہمدردی کی فراوانی لائے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ "رمضان اسلامی کیلنڈر (ہجری) کا مقدس ترین اور بیش قیمت مہینہ ہے۔

انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اجتماعی عزم اور نظم و ضبط کے ذریعے کووڈ19- کو شکست دینے کا عہد کریں۔

آر کے ماتھر نے محبت صبر اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی دعا کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details